اسلام اباد سے

لکھتا ہوں خونِ دِل سے یہ الفاظِ احمَریں
بعد از رسولِ ﷺ ہاشمی کوئی نبی نہیں

برصغیر پاک و ہند کی عظیم روحانی درگاہ
تاجدارِ علی پور سیداں شریف فاتح فتنہ مرزائیت
حضور قبلہ عالم امیر ملت الحاج الحافظ پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدثِ علی پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
کے مرکزی سجادہ نشین
مشن حضور قبلہ عالم امیر ملت کے علمبردار
حقیقی وارث و مسندِ امیر ملت
عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ کی سرپرستی میں
موجودہ صورتحال کے پیش نظر عقیدہ تاجدارِ ختمِ نبوت کے تحفظ کے سلسلہ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انصاف اخبار کے چیف
ایڈیٹر حافظ محمد اقبال صاحب کے آفس میں طویل مشاورتی اجلاس
اجلاس ہذا میں کثیر تعداد میں مختلف ٹی وی چینلز پرنٹ میڈیا و صحافتی تنظیموں سے وابستہ سینیئر صحافی اینکرز ایڈیٹرز سے
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کے خطاب کے تصاویری مناظر
قبلہ پیر صاحب نے دوران خطاب اس بات پر زور دیا کے سوشل میڈیا کے اس دور میں پرنٹ میڈیا و ٹی وی چینلز سے وابستہ افراد میڈیا پر تحفظ عقیدہ ختمِ نبوّت کی آواز کو بلند کریں اور اس سلسلہ میں کسی بھی قربانی

اپنا تبصرہ لکھیں