لاہور سے

بکر منڈی لاہور میں ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک پیر سید عابد حسین شاہ بخاری جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

منجانب: پیر سید امجد حسین شاہ بخاری جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں