عقیدہ تاجدارِ ختمِ نبوت کے تحفظ کے سلسلہ میں
عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی صدارت و سرپرستی میں
گزشتہ روز
جماعت منزل لاہور میں مقتدر جید علماء و مشائخ سینیئر قانون دان وکلاء پروفیسر صاحبان و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تفصیلی میٹنگ
عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے کسی بھی قربانی سے گریز نہ کرنے کاعزم









