لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں اللہ پاک کے فضل و کرم سے سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب برطانیہ، اٹلی،جرمنی، ہالینڈ سمیت یورپ کا تبلیغی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں پیر بھائیوں نے قبلہ پیر صاحب کا بھرپور استقبال کیا