گزشتہ شب کو یارکشائر کے شہر کیتھلی میں حاجی محمد عابد جماعتی صاحب مرحوم کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل ذکر شہادت سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی
منجانب؛ کونسلر محمد محسن حسین جماعتی صاحب و محمد ماجد حسین جماعتی صاحب





















