گجرات سے

حافظ محمد ایوب نقشبندی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی صاحب بطور مہمان خصوصی تشریف فرما ہوئے

صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب بھی تشریف فرما تھے

اپنا تبصرہ لکھیں