کوٹ کمبوہ کالاں شریف بند روڈ لاہور پر ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بر موقع ساتواں عرس مبارک بابا جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی












