لندن سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں مغربی لندن کے شہر ھنسلو میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب چوہدری محمد معروف جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں عشائیہ پیش کیا گیا قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائی