برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں آج جامع مسجد امیر ملت میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا ۔ عنوان: شان سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور قربانی کی فضیلت جمعہ کے بعد ختم خواجگان شریف کا بھی انعقاد کیا گیا