خانیوال سے

مرکزی خانقاہ عالیہ جماعتیہ چادریہ نورانیه پر ایک عظیم الشان محفل ذکر مولائے کائنات حضرت علی المرتضی علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں