مغربی لندن کےشہر ہنسلو سے

تحریک عظمت آل و اصحاب رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے زیر اہتمام مغربی لندن کے شہر ھنسلو کی جامع مسجد میں عظمت سیدہ کائنات سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام الله علیہا کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں