لاہور سے

لاہور- گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب سے موجودہ مذہبی و مُلکی صورتحال کے پیشِ نظر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی طرف سے بھیجا گیا وفد جس میں
صاحبزادہ پیر محمد رفیق الحسن ہاشمی صاحبزادہ مخدوم غلام علی عرفانی پیر محمد اکرم رضا بغدادی علی عباس قصوری حافظ علی یٰسین عرفانی اور نادر خان شامل
اس موقع پر گورنر صاحب نے قبلہ پیر صاحب کے نیک جذبات و حب الوطنی پر خراج تحسین پیش کیا اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے حوالے سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی

اپنا تبصرہ لکھیں