لاہور سے

یوم پاکستان کے موقع پر نظریہ پاکستان ٹرسٹ پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بطور مہمان خصوصی سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہیں

قبلہ پیر صاحب پرچم کشائی کرتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں