ڈیفینس لاہور میں محمد ذوالقرنین جماعتی صاحب کے گھر پر ایک سالانہ جشن مولائے کائنات حضرت علی المرتضیٰ علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
مولائے کائنات علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقعہ پر کیک بھی کاٹا گیا