سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب آستانہ عالیہ منڈیالہ شریف پر تشریف فرما ہیں
قبلہ پیر صاحب نے علامہ ریاض الدین صدیقی صاحب سے ان کی والدہ اور تایا جان کے انتقال پر تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا بھی فرمائ