جماعت منزل لاہور فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں جھنگ سے آئے ہوئے حاجی محمد ندیم جماعتی صاحب اور ان کے ساتھی سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے انہوں نے قبلہ پیر صاحب کو ان کی یوم ولادت کے موقع پر مبارکباد اور پھول بھی پیش کئے