جامع مسجد غوثیہ چک نمبر 228 ج ب تحصیل بھوانہ میں ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم و عظمت مخدومہ کائنات سلام الله علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
خصوصی خطاب۔ جناب پیر سید عرفان شاہ مشہدی صاحب
منجانب ۔ محمد خلیل احمد جماعتی صاحب و اہلیان چک 228 ج ب