جاتلاں آزاد کشمیر سے

نیو سیب راجگان، جاتلاں آزاد کشمیر میں ایک عظیم الشان محفل ذکر مصطفی صلی الله علیہ وآلہ وسلم و اہلبیت اطہار علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

منجانب ۔ حاجی محمد اسحاق جماعتی صاحب ۔ کوونٹری یو کے

اپنا تبصرہ لکھیں