جماعت منزل لاہور سے

علی پور سیداں شریف سے آئے ہوئے سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کے بھانجے صاحبزادہ سید حیدر علی جماعتی صاحب قبلہ پیر صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

صاحبزادہ صاحب، حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب رحمت الله علیہ کی دینی ملی، سیاسی اور تحریکی خدمات کے حوالے سے ایم فل کے تھیسیس کرنے کےلئے لاہور تشریف لائے ہے

قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں