عرس مبارک حضور غوث الاعظم رحمت الله علیہ

15 دسمبر بروز اتوار کو جامع مسجد فیضان مدینہ وتوریہ اسپین میں ایک عظیم الشان محفل عرس پاک شہنشاہ بغداد حضور غوث الاعظم رحمت الله علیہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرمائینگے

تمام مریدین،وابستگان،عقیدت مند اور اہل محبت حضرات کو شرکت کی دعوت ہے۔ شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان  کو عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے منور فرمائیں
اور  پیر بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور احباب کو شرکت کی دعوت دیتے جائے

اپنا تبصرہ لکھیں