سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
نے امام الائمہ سراج الامہ کشف الغمہ حافظ الحدیث رئیس الفقہاء حضرتِ سیدنا نعمان بن ثابت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں عاجزانہ حاضری کی سعادت حاصل کی اور خصوصی دعا فرمائی
عقیدت مندان خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت جملہ یاران طریقت متعلقین و متوسلین
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی دعاؤں میں شامل حال ہیں









