حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کا قول مبارک ہے کے
قَبْرُ مُوْسَی الْکَاظِم التّرْیَاقُ الْمجَرَّبََُ
ترجمہ حضرت امام موسی کاظم پاک علیہ السّلام کا مزار پر انوار قبولیت دعا کیلئے تریاق مجرّب آزمودہ ہے
امامین سیدین کریمین حضرت سیدنا امام موسیٰ کاظم پاک علیہ سلام حضرت سیدنا امام محمد تقی الجواد علیہ السلام
اور حضرت امام ابو یوسف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی بارگاہِ اقدس میں بغداد شریف میں
سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
نے عاجزانہ حاضری و سلام کی سعادت حاصل کی
تمام یاران طریقت حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی دعاؤں میں شاملِ حال ہیں







