برمنگھم سے

جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں ایک سالانہ ختم پاک برائے ایصال ثواب ساجد شریف صاحب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں