مرکز روحانیت تاجدارِ علی پور سیداں شریف خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت الحاج الحافظ پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدثِ علی پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر
سالانہ ختمِ پاک
سجادہ نشین اول شہزادہ امیر ملت مفتی اعظم عالم اسلام
فقیہہ العصر الحاج الحافظ مفتی پیر سید محمد حسین شاہ صاحب جماعتی رحمتہ اللہ علیہ کے عکس بند مناظر
زیر صدارت و خصوصی خطاب
آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
زیر سرپرستی
شہزادہ امیر ملت وارث مسندِ حضور معین الملت نجم الملت
الحاج الحافظ پیر سید مظفر حسین شاہ صاحب جماعتی
زیر نگرانی
شہزادہ امیر ملت جگر گوشہ نجم الملت منظور نظر حضور قبلہ مہرالملت صاحبزادہ والا شان پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی

















