بریڈفورڈ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گزشتہ شب کو بریڈفورڈ میں حاجی محمد نذیر جماعتی صاحب کی پوتی اور محمد نعیم جماعتی صاحب کی صاحبزادی کا نکاح سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے پڑھایا اور ڈھیروں دعاؤں سے بھی نوازا