شیخ محمد عثمان جماعتی صاحب اور شیخ محمد سلیمان جماعتی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمت اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی
صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب بھی موجود














