نارووال

آستانہ عالیہ بڈیانہ شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر محمد ظہور وآصف بڈیانوی جماعتی صاحب کی دعوت پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب آستانہ عالیہ بڈیانہ شریف پر تشریف فرما ہوئے

قبلہ پیر صاحب نے دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں