قصور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں جامع مسجد حاجی صوفی عبد الرحمن اہلسنت و جماعت حنفی غوثیہ بریلوی سٹاپ گاؤں ٹولو والا قصور پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا