برمنگھم

گزشتہ شب کو پیٹربروں سے آئے ہوئے پیر بھائی حاجی محمد محبوب حسین جماعتی صاحب، حاجی محمد مسعود حسین جماعتی صاحب، حاجی محمد حنیف جماعتی صاحب اور حاجی محمد سرفراز جماعتی صاحب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں