سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کی چونگی امر سدھو لاہور میں منعقدہ محفلِ میلاد النبی ﷺ بسلسلہ تقریب نکاح میں تشریف آوری قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی خطاب و دعائے خیر و برکت فرمائی
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں








