سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کی چوہدری وقار گجر صاحب جماعتی اور نعمان گجر صاحب جماعتی کے والدِ گرامی کے ایصالِ ثواب کے لیئے منعقدہ ختمِ قل شریف کی محفل میں تشریف آوری
قبلہ پیر صاحب نے مواعظ حسنہ ارشاد فرمائے اور مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں








