برمنگھم سے

آج جامع مسجد امید ملت برمنگھم میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا

جمعہ کے بعد ایک ختم خواجگان شریف کا انعقاد کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں