مدینہ منورہ شریف سے

سجادہ نشین حضور امیر ملت
قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ نے
محمد واحد جماعتی صاحب
کراچی والے ان کی جانب سے زائرین کے لیئے لگائے گئے دستر خوان پر بوقتِ افطار تمام یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں