پیکر جرات و ایثار روحانی طور پر تا قیامت تلک گورنر مدینہ
محبوبِ مصطفٰے ﷺ اسدالله و اسد رسول اللہ ﷺ امیر طیبہ سَیّد الشّھداء حضرت سیدنا امیرِ حمزہ رَضِیَ الـلہ تعالیٰ عنہ
کی بارگاہِ ناز میں
حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
نے عاجزانہ حاضری پیش فرمائی اور
ملت اسلامیہ کی استحکام و سالمیت ویارن طریقت جملہ احبابِ محبت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی








