برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب علامہ پیر احمد زمان جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے جہاں علامہ صاحب کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے ایک ختم پاک کا انعقاد کیا گیا قبلہ پیر صاحب نے دعا فرمائی