برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گھمکول شریف مسجد میں ایک ختم پاک برائے ایصال ثواب دختر چوہدری اکبر علی جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے دعا فرمائی