عالمی مبلغ اسلام منبع رشد و ہدایت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
نے قصر جاوید مارکی کوٹ رادھا کشن ضلع قصور میں
محمد عبدالقیوم جماعتی اور
محمد وقاص اسلم کا نکاح پڑھایا اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا









