گوجرانولہ سے

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی ثانی رابعہ بصریہ حضور قبلہ و کعبہ سیدہ آپا جی پاک صوفیہ سرکار صاحبہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہا کے فیضانِ کرم کی مظہر
جامعہ مسجد سیدہ صوفیہ کنگنی والا گوجرانولہ میں خطبہ جمعتہ المبارک کے سلسلہ میں تشریف آوری کے موقع پر عکسبند کیئے گئے دلفریب روحانی مناظر
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی موجود ہیں
روحانیت سے بھرپور اجتماع جمعتہ المبارک میں کثیر تعداد میں یاران طریقت جملہ احبابِ محبت نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں