حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی صدارت میں جامعہ مسجد گلشنِ مدینہ پرانا نارنگ روڈ عمر کوٹ میں
منعقدہ خوبصورت محفلِ معراج مصطفیٰ ﷺ و میلاد مرتضٰی علیہ السلام کے موقع پر عکسبند مناظر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے صدراتی خطبہ ارشاد فرمایا
کثیر تعداد میں یاران طریقت و اہل محبت نے شرکت کی سعادت حاصل کی










