شیخوپورہ سے گزشتہ روز

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
نے صاحبزادہ سید اسامہ حسین شاہ صاحب کا نکاح پڑھایا اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا

اپنا تبصرہ لکھیں