کراچی کے گزشتہ دو روزہ روحانی و تبلیغی دورہ کے دوران
سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کی کراچی میں عظیم روحانی شخصیت حضرت پیر سید فیروز شاہ صاحب قاسمی رحمتہ اللہ علیہ کے پہلے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ان کے مزار پر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے شاہ صاحب کے بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا فرمائی





