کراچی کے دو روزہ روحانی و تبلیغی دورہ کے دوران
عالمی مبلغ اسلام حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی کراچی میں
عظیم روحانی شخصیت حضرت پیر سید فیروز شاہ صاحب قاسمی رحمتہ اللہ علیہ کے پہلے سالانہ عرس مبارک کی مرکزی نشست میں
صاحبزادہ پیر سید عثمان شاہ صاحب فیروزی کی خصوصی دعوت پر بطور مہمان خصوصی تشریف آوری کا عکس نامہ
عرس مبارک کی متبرک نشست میں جید علماء و مشائخ کا حسین گلدستہ بھی موجود تھا
صاحبِ عرس پیر سید فیروز شاہ صاحب قاسمی کی دینی خدمات
کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا

















