اسلام آباد سے

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی جامعہ مسجد نور اکبر غوری ٹاؤن فیز 7 اسلام آباد میں خطبہ جمعتہ المبارک کے سلسلہ میں تشریف آوری کے موقع پر عکسبند کیئے گئے دلفریب روحانی مناظر
روحانیت سے بھرپور اجتماع جمعتہ المبارک میں کثیر تعداد میں احبابِ محبت نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں