قبلہ حضور عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ شرفُہٗ الکریم
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی روات راولپنڈی میں واقع محمد سجاد جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی







