لاہور جماعت منزل سے گزشتہ روز

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کے ساتھ سعادت ملاقات کے لیئے
جی سی یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر اقبال شاہد صاحب
حافظ محمد ذوالفقار صاحب
کی حاضری
پروفیسر ڈاکٹر اقبال شاہد صاحب کا قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال
اس موقع پر پروفیسر صاحب نے اپنی شائع ہونے والی کتب تحفتاً قبلہ پیر صاحب کی خدمت میں پیش کی

اپنا تبصرہ لکھیں