حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی جامعہ مسجد سلطان پورہ لالہ موسیٰ میں خطبہ جمعتہ المبارک بسلسلہ عرس مبارک تاجدارِ علی پور سیداں شریف حضور قبلہ عالم امیر ملت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ میں تشریف آوری کے موقع پر عکسبند کیئے گئے دلفریب روحانی مناظر
روحانیت سے بھرپور اجتماع جمعتہ المبارک میں کثیر تعداد میں یاران طریقت نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی














