لالہ موسیٰ سے

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی لالہ موسیٰ میں واقع شہزادہ عبدالحمید جماعتی صاحب مرحوم کی اقامت گاہ پر تشریف آوری کا عکس نامہ
اہل خانہ کی طرف سے خوبصورت استقبال اور حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے اعزاز میں ظہرانہ کا پر تکلف اہتمام
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں