کھاریاں سے

قبلہ حضور عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ شرفُہٗ الکریم
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی کھاریاں میں واقع محمد واجد صاحب جماعتی کی اقامت گاہ پر تشریف آوری کا عکسی منظر نامہ
اہل خانہ کی طرف سے قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں خوبصورت عصرانہ پیش کیا گیا
محمد واجد صاحب کے فرزند ارجمند
محمد حسنین جماعتی صاحب کے ہاں نومولود بیٹے کی پیدائش پر پیر صاحب کی اہل خانہ کو مبارکباد نومولود کو خصوصی دم و درازی عمر بالخیر کے لیئے حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں