عالمی مبلغ اسلام آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت
سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی
نجف اشرف کربلا معلیٰ شریف بغداد شریف و دیگر مقاماتِ مقدسہ
کی زیارت و نفوسِ قدسیہ کی پاک و بلند و بالا بارگاہ میں عاجزانہ حاضری عقیدتوں محبتوں سے لبریز سلام عاجزانہ پیش کرنے
کی سعادت حاصل کرنے کے بعد
امیر ملت سنٹر برمنگھم تشریف آوری کے موقع
پیر سید رشید حسین شاہ صاحب جماعتی
حاجی محمد ادریس جماعتی صاحب
حافظ محمد قاسم صدیق چشتی گولڑوی
قاری محمد افضال انجم نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کا استقبال کیا









