عراق کے شہر بصرہ شریف سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
نے صحابی رسول ﷺ حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
صحابی رسول ﷺ حضرت
عتبہ بن غزوان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت ذوالنون مصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت رابعہ بصریہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا
و دیگر نفوسِ قدسیہ کے
مزارات مقدسہ پر حاضری دی اور خصوصی دعا فرمائی
عقیدت مندان خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت جملہ یاران طریقت متعلقین و متوسلین
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی دعاؤں میں شامل حال ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں